اوورسیز

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

بھارتی فضائیہ کا میراج 2000 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ 2 سیٹوں والا طیارہ ریاست مدھیہ پردیش میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔میڈیا کے مطابق یہ لڑاکا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔بھارتی حکام کے مطابق فضائیہ کے دونوں پائلٹ حادثے میں بال بال بچ گئے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button