روزگار

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1634 پوائنٹس کی کمی سے 110 ہزار 301 پوائنٹس پر بند ہوا۔آج کاروباری دن کے دوران 100 انڈیکس 2828 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔اسٹاک مارکیٹ میں آج 25.62 ارب روپے میں 59.89 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔مارکیٹ کیپیٹل 172 ارب روپے کم ہو کر 13 ہزار 654 ارب روپے رہ گیا۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button