کھیل

3 ملکی سیریز، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کی ٹیم سہ ملکی کرکٹ سیریز میں شرکت کے لیے آکلینڈ کے راستے دبئی لاہور پہنچ گئی۔نیوزی لینڈ کی ٹیم آج مکمل آرام کرے گی، مہمان ٹیم کل سے پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ 8 فروری کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔لاہور میں پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتانوں کی پریس کانفرنس بھی کی گئی ہے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم سہ ملکی سیریز کے لیے جمعہ کو لاہور پہنچے گی اور ہفتہ کو اپنا پہلا ٹریننگ سیشن کرے گی۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button