پاکستانتازہ ترین

حکومت کا بیرون ملک جانیوالوں اور لیپ ٹاپ کے خواہش مندوں شہریوں کے لئے اہم فیصلہ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں

وزیراعظم نے نوجوانوں کے لیے کاروبار اور زرعی قرضہ سکیم کا دائرہ کار بڑھا دیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے قرضہ اسکیم کا دائرہ کار بڑھانے کے بعد متوقع غیر ملکی افرادی قوت اور لیپ ٹاپ کے لیے بھی قرضے لیے جاسکیں گے، لیپ ٹاپ کے لیے 4 سالہ قرضہ کیبور پلس 3 فیصد بینک ریٹ پر فراہم کیا جائے گا۔ جبکہ ایچ ای سی سے منظور شدہ اداروں کے 18 سے 30 سال کے طلباء لیپ ٹاپ لے سکیں گے۔اسٹیٹ بینک حکام کے مطابق لیپ ٹاپ کے لیے 150,300,000 اور 450,000 روپے کے قرضے دیے جائیں گے جب کہ لیپ ٹاپ کی قسطیں یونیورسٹی فیس کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ٹریننگ، ویزہ اور سفری اخراجات کے لیے بیرون ملک کام کرنے والوں کو 10 لاکھ روپے قرض دیا جائے، قرض کی مدت 5 سال ہوگی اور بینک ریٹ کائبور پلس 3 فیصد ہوگا۔جب کہ قرض کی فراہمی 21 سے 45 سال تک افرادی قوت کے لیے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button