پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف کو بانی کے خط کا جواب دینے کا انتطار ہے، علی امین نے مزید کیا کچھ کہہ دیا؟جانیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی نے آرمی چیف کو خط لکھا ہے، دیکھتے ہیں جواب آتا ہے۔امین گنڈا پور نے کہا کہ ایک دو روز میں دوبارہ ملاقاتیں کروں گا، پھر بتاؤں گا کہ معاملات نیچے آئے یا آگے بڑھے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی منتقلی کا فیصلہ ان کا اپنا ہوگا، میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ اسی ماہ ایک وفد افغانستان بھیجیں گے۔ معاملات وفاقی حکومت اور اداروں کی مرضی کے مطابق آگے بڑھیں گے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button