
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 249 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 14 ہزار 6 پر آگیا۔کاروباری سیشن میں آج انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 620 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 255 پوائنٹس پر بند ہوا۔