
امریکا:غیر قانونی تارکین کو گوانتاناموبے بھیجنے کا اعلان
غیر قانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے ہوم لینڈ سکیورٹی اور پینٹاگون کو گوانتاناموبے میں خصوصی سہولت فراہم کرنے کا حکم دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لیکن ریلی ایکٹ پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرنا، حراست میں لینا اور ملک بدر کرنا آسان ہو گیا ہے۔صدر ٹرمپ کے دوسرے دور میں قانون بننے والا یہ پہلا قانون ہے۔غیر قانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے ہوم لینڈ سکیورٹی اور پینٹاگون کو گوانتاناموبے میں خصوصی سہولت بنانے کا حکم دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لیکن ریلی ایکٹ پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرنا، حراست میں لینا اور ملک بدر کرنا آسان ہو گیا ہے۔صدر ٹرمپ کے دوسرے دور میں قانون بننے والا یہ پہلا قانون ہے۔وائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ غیر قانونی طور پر امریکہ میں داخل ہونے والوں نے خود جرم کیا ہے۔امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی غیر قانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے میں رکھنے کے حکم نامے پر دستخط کریں گے۔صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مجرموں کے لیے گوانتاناموبے میں 30 ہزار بستر ہیں۔