اوورسیز

برطانیہ سے 6700 غیر ملکی موبائل فون سمیں پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

برطانیہ سے 6700 غیر ملکی موبائل فون پاکستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔امیگریشن حکام کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے مسافر کو ملتان ایئرپورٹ سے گرفتار کیا۔امیگریشن حکام نے بتایا کہ مسافر دوحہ سے پرواز کیو آر 618 پر ملتان پہنچا تھا۔حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان پنجاب کے علاقے بورے والا کا رہائشی ہے جو سٹڈی ویزے پر برطانیہ گیا تھا۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ مسافر کو برآمد زہر سمیت ایف آئی اے سائبر کرائم ملتان کے حوالے کر دیا گیا ہے اور ملزم کے خلاف پی ای سی اے 2016 کے تحت کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button