
ساحر علی بگا نے معذور مداح کی خواہش پوری کردی
پاکستان میوزک انڈسٹری کے مشہور گلوکار ساحر علی بگا نے اپنے معذور مداح کی خواہش پوری کر دی۔ساحر علی بگا نے اپنے مداح شہریار سے ملاقات کی ہے۔انہوں نے ملاقات کے دوران مداح کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔گلوکار نے مداح سے کہا کہ ’’جناب، آپ ہیرو ہیں، بس جلدی سے کھڑے ہوجائیں‘‘۔ انہوں نے مداح سے مزید پوچھا کہ آپ مجھ سے وعدہ کریں کہ جب آپ صحت یاب ہوں گے تو میں گانا گاؤں گا اور آپ اس پر ڈانس کریں گے۔پاکستان میوزک انڈسٹری کے مشہور گلوکار ساحر علی بگا نے اپنے معذور مداح کی خواہش پوری کر دی۔ساحر علی بگا نے اپنے مداح شہریار سے ملاقات کی ہے۔
انہوں نے ملاقات کے دوران مداح کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔گلوکار نے مداح سے کہا کہ ’’جناب، آپ ہیرو ہیں، بس جلدی سے کھڑے ہوجائیں‘‘۔ انہوں نے مداح سے مزید پوچھا کہ آپ مجھ سے وعدہ کریں کہ جب آپ صحت یاب ہوں گے تو میں گانا گاؤں گا اور آپ اس پر ڈانس کریں گے۔