پاکستانتازہ ترین

آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔اختر حیات کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی خیبرپختونخوا تعینات کر دیا گیا ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button