پاکستانتازہ ترین

حال ہی میں مقرر کیے گئے سربراہ لاپتہ افراد کمیشن جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے

جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر جنہیں حکومت کی جانب سے حال ہی میں لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا، انتقال کر گئے۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر لاہور میں ادا کی جائے گی۔سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ حکومت نے جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کو ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال کی جگہ کمیشن کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button