0

واٹس ایپ کا ایڈٹ فیچر ہر پیغام میں ترمیم نہیں کرسکتا

کیلیفورنیا: اگر آپ سمجھتے ہیں کہ انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کا چند ہفتوں قبل متعارف کرایا گیا ’ایڈٹ‘ کا فیچر آپ کو ہر قسم کے پیغامات میں ترمیم کی سہولت دے گا تو یہ آپ کی بھول ہے۔میٹا کی ذیلی ایپ کی جانب سے مئی کے مہینے میں ’ایڈٹ‘ کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا جس سے صارفین کو اپنے پیغام میں غلطی محسوس ہونے پر ترمیم کرتے ہوئے مکمل پیغام نہ مٹانے کی سہولت دی گئی تھی۔اپنے پیغام میں ترمیم کے لیے صارفین اپنے بھیجے گئے پیغام کو دبا کر رکھیں۔ پیغام منتخب ہونے کے بعد اوپر کی جانب دائیں ہاتھ پر تین نقطوں کو دبائیں اور ایڈٹ کے آپشن کا انتخاب کرتے ہوئے پیغام میں تبدیلی کردیں۔لیکن ماہرین کے مطابق ایک صورت میں بھیجے گئے پیغام میں ترمیم کرنا ممکن نہیں ہوتا اور ایسا تب ہوتا ہے جب آپ کسی تصویر کا کیپشن لکھ کر بھیجیںلہٰذا ماہرین کے مطابق جب تصویر کے ساتھ کوئی تحریر بطور کیپشن لکھ کر بھیجی جائے اس کو احتیاط کے ساتھ دیکھ لیا جائے۔کیلیفورنیا: اگر آپ سمجھتے ہیں کہ انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کا چند ہفتوں قبل متعارف کرایا گیا ’ایڈٹ‘ کا فیچر آپ کو ہر قسم کے پیغامات میں ترمیم کی سہولت دے گا تو یہ آپ کی بھول ہے۔میٹا کی ذیلی ایپ کی جانب سے مئی کے مہینے میں ’ایڈٹ‘ کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا جس سے صارفین کو اپنے پیغام میں غلطی محسوس ہونے پر ترمیم کرتے ہوئے مکمل پیغام نہ مٹانے کی سہولت دی گئی تھی۔لیکن ماہرین کے مطابق ایک صورت میں بھیجے گئے پیغام میں ترمیم کرنا ممکن نہیں ہوتا اور ایسا تب ہوتا ہے جب آپ کسی تصویر کا کیپشن لکھ کر بھیجیں۔
لہٰذا ماہرین کے مطابق جب تصویر کے ساتھ کوئی تحریر بطور کیپشن لکھ کر بھیجی جائے اس کو احتیاط کے ساتھ دیکھ لیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں