انٹرٹینمنٹ

تنو ویڈز منو کی جوڑی نئی فلم میں پھر ایکساتھ

کنگنا اور آر مادھاون کی کامیاب فلم تنو ویڈز منو کے 10 سال بعد دونوں اداکار ایک بار پھر نئی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر نئی فلم کی کلپ بورڈ تصویر شیئر کی ہے۔تصویر کا عنوان ہے نئی فلم کے سیٹ پر ہونے سے بڑی خوشی کوئی نہیں ہو سکتی۔اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کنگنا نے بتایا ہے کہ اس فلم میں میرے ساتھ آر مادھون مرکزی کردار میں ہیں۔کنگنا کی فلم ایمرجنسی کو ریلیز ہوئے 10 دن ہوچکے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فلم اس وقت زیادہ اچھا بزنس نہیں کر رہی ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button