پاکستانتازہ ترین

حکومت نے ملک کو ترقی و خوشحالی کی طرف موڑ دیا: رہنما ن لیگ فرانس

پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے رہنما چوہدری یاسر مردان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی حکومت نے ملک کو ترقی اور خوشحالی کی طرف موڑ دیا۔اجلاس سے پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے رہنما چوہدری یاسر مردان اور چوہدری عبدالقادر نے خطاب کیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے رہنما چوہدری یاسر مردان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی حکومت نے ملک کو ترقی اور خوشحالی کی طرف موڑ دیا۔ان کا کہنا ہے کہ جہاں ملکی معیشت روز بروز بہتر ہو رہی ہے، پاکستان کو کچھ اناڑی سیاست دانوں کی وجہ سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ہے کیونکہ روایتی طور پر اس کے پاس بفرز کم ہیں اور معیشت دوسرے ممالک کے مقابلے زیادہ متاثر ہوئی ہے۔ .کہتے ہیں کہ کئی بین الاقوامی فون کالز کے باوجود ہمارے قائد میاں نواز شریف نے 28 مئی کو ایٹمی دھماکہ کر کے ملکی دفاع کو ایٹمی قوت بنا دیا۔انہوں نے نوجوانوں کی ٹیم پر زور دیا کہ وہ اپنی مہم جاری رکھیں، ملک دشمن پروپیگنڈہ کرنے والوں کا مقابلہ کرنا پڑے گا۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button