0

مالی سال 24-2023 میں ملکی دفاع پر کتناپیسہ خرچ کیا جائے گا ?

اسلام آباد: سال 24-2023 میں ملکی دفاع پر 1804 ارب روپے خرچہ کیا جائےگا ۔ وفاقی وزیر داخلہ اسحاق ڈار نے وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے جس کے مطابق رواں سال کا دفاعی بجٹ 18 سو ارب سے زائد ہوگا جبکہ سول انتظامیہ کے اخراجات کے لیے 714 ارب روپے مختض کیے گئے ہیں۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بجلی، گیس اور دیگر شعبوں میں 1074 ارب کی سبسیڈی دی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں