0

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کے دور دور تک نشان نہیں ،ملک بوستان نے واضح بتادیا

کراچی :فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی)کے صدر ملک بوستان نے کہاہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کے دور دور تک نشان نہیں ۔ملک بوستان نے کہاکہ روز کہا جارہاہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا ،خدا کا خوف کریں ڈیفالٹ کا اتنا ڈھنڈورا نہ پیٹیں،پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کے دور دور تک نشان نہیں ،ان کاکہناتھا کہ ڈالر کی قیمت مارکیٹ میں اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے،جج فلائٹس ہیں عازمین حج کیلئے ڈالرکی ڈیمانڈ ہے،جج فلائٹس مکمل ہوں گی عیدپر اوورسیز پاکستانی آئیں گے، ڈالر کا ریٹ گرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں