0

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری،محکمہ مو سمیات کی ملک کے بیشتر مقامات پر آج بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد:محکمہ مو سمیات نے آج جنوبی پنجاب ،بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔گزشتہ روز لاہور کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی۔لاہور میں آندھی کے باعث راوی روڈ پر واقع اسکول کی دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں 3 بچے زخمی ہوگئے ، شہر میں مختلف مقامات پر درخت گرگئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں