0

گھروں میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی چیز کی قیمت میں نمایاں کمی، وزیراعظم نےسب کو پیچھے چھوڑ دیا،ایسا شاندار اقدام جان کر آپ بھی فخر کریں گے

اسلام آباد: عوام کے لیے اچھی خبر ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر بجٹ سے پہلےعوام کو خصوصی ریلیف دے دیا گیا۔ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ گھی کی قیمتوں میں 80 روپے فی کلو کمی کر دی گئی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ریلیف پیکج کےتحت گھی کی قیمتوں میں کمی کی گئی۔نوٹیفکشین کے مطابق سبسڈائزڈ گھی کل سے410 روپے فی کلو کے حساب سے ملے گا۔ بی آئی ایس پی کے تحت رجسٹرڈ صارفین کیلئے گھی 300 روپے فی کلو میں فراہم کیا جائے گا۔اس سے قبل برانڈڈ گھی کی قیمت میں 69 روپے فی کلو کی کمی کی گئی جب کہ کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بھی 18 روپے سے لے کر76روپےفی لیٹر کمی ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں