پاکستانتازہ ترین

ماہرین فلکیات نے ماہ شعبان کے چاند سے متعلق پیشنگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے شعبان کے چاند کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شعبان کا چاند 30 جنوری بروز جمعرات نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق شعبان کا چاند 30 جنوری جمعرات کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔چاند کی پیدائش 29 جنوری کی صبح 5 بج کر 36 منٹ پر ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 25 گھنٹے 4 منٹ ہوگی۔ سورج غروب ہونے کے بعد 57 منٹ تک مرئیت برقرار رہنے کی توقع ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button