پاکستانتازہ ترین

پارٹی کا رشتہ نہ ہوتا تو کسی کی مجال نہیں کہ میرے خلاف باتیں کریں: شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی سے تعلق نہ ہوتا تو کسی کو میرے خلاف بولنے کا موقع نہ ملتا۔پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے خلاف کوئی بات کرے گا تو جواب دوں گا۔شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پوری قوم مذاکرات کی طرف دیکھ رہی ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ملک سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں سوائے مذاکرات کے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ میاں صاحب کی ملاقات حکومت کی غیر سنجیدگی کو ظاہر کرتی ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button