پاکستانتازہ ترین

بانی پی ٹی آئی جہاں مرضی اپیل کریں ان کے پاس 190 ملین پاؤنڈ کا جواب نہیں: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی 190 ملین پاؤنڈز کی تھی۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ جہاں بھی اپیل کریں، پی ٹی آئی بانی کہیں بھی چلے جائیں، ان کے پاس 190 ملین پاؤنڈز کا جواب نہیں ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں مہر بند لفافوں کی کابینہ نے منظوری دی، اب اپنا جرم چھپانے کے لیے مذہب کا کارڈ استعمال کیا جا رہا ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button