کھیل

گواسکر نے چیمپئینز ٹرافی کی فیورٹ ٹیم کا نام بتا دیا

سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کا نام بتا کر بھارتی شائقین کو پرجوش کردیا۔ ایک انٹرویو کے دوران سابق بھارتی کرکٹر سینیل گواسکر کا کہنا تھا کہ آئندہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو فیورٹ سمجھا جائے کیونکہ اس کی بڑی وجہ ہوم گراؤنڈ کا فائدہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے مضبوط اسکواڈ کا اعلان کیا ہے لیکن موجودہ فارم کو دیکھ کر مجھے لگتا ہے کہ پاکستان ٹورنامنٹ جیتنے کے لیے فیورٹ ہے۔انہیں اپنے سابق کرکٹر کی زبان میں پاکستانی ٹیم کی تعریف کرنے پر بھارتی شائقین کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے جب کہ کچھ نے انہیں شدید ٹرول بھی کیا ہے۔ پاکستان نے 2017 کی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل بھارت کو 180 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر جیت لیا۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button