تازہ ترینروزگار

یواے ای نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر ڈپازٹس کو ایک سال کیلئے رول اوور کر دیا

ابوظبی متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے 2 ارب روپے مزید ایک سال کے لیے رول اوور کر سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یو ای اسٹیٹ بینک پاکستان نے اپنے 1، 1 ارب روپے کے دو عدد ڈپازٹس کو مزید ایک سال کے لیے اور رول کی تصدیق کی ہے۔ترجمان بینک کے مطابق ان ڈپازٹس کی مدت جنوری 2025 میں ختم ہو رہی ہے۔واضح رہے کہ شہباز شریف نے رواں ہفتے کے آغاز میں رول اور ماہ قرض کے بارے میں معافی مانگ لی۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button