113

لاہور ہائیکورٹ؛عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: لاہورپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررکر دی گئی۔ جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ 12 اپریل کو سماعت کرے گا،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن کمیشن کی کارروائی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں