پاکستانتازہ ترین

190ملین پاؤنڈ کیس عدلیہ کا امتحان ہے، علیمہ خان

علیمہ خان نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس بانی پی ٹی آئی کا نہیں عدلیہ کا امتحان ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی آئی ہیں القادر ٹرسٹ کا کیس عوام کے سامنے آئے۔علیمہ خان کا کہنا تھا کہ اس کیس میں بریت ہوتی ہے تو پہلے دن ہی نہیں ہوتا۔انہوں نے مزید کہا کہ ایک مہینہ کے سلسلے کی تاریخ آگے بڑھائی ہے، آرہی نہیں سمجھتی کہ اس میں کیا لکھا ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button