
بانی پی ٹی آئی کی بہن نے کہا دعا ہے عمران خان کو کل ہی سزا ہو جائے۔ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ جج اتنا وقت لگا کر سنا، اب سزا دے نہیں، کیوں نہیں دے رہے؟انہوں نے کہا کہ امید سے پی ٹی آئی کوئی نہیں لگائی۔ آپ کو سارا سارا سولات کیوں بتاتے ہیں؟ کیا بانی پی ٹی آئی ڈیڑھ سال سے ان کے انتظار میں جیل میں۔ نواز شریف کو مل جائے گا ۔علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے نام سرخرو کرنے کے لیے جیل میں ہیں۔ اب آپ بانی پی ٹی آئی کو اس بات کا کریڈٹ ٹھیک کریں۔عمران خان کی بہن نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ جیل میں شفاف رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کو داخلے کی اجازت نہیں دیتے۔ القادر ایک احمقانہ کیس، ہم صرف تاریخیں بھگت رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم دعا کرتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی نے ججز پر مکمل اعتماد ظاہر کیا ہے۔ اب بانی پی ٹی آئی کا امتحان نہیں بلکہ اب عدلیہ کا امتحان ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے ان کو امتحان میں ڈالا ہے۔کچھ پاس ہو جائیں گے۔علیمہ خان نے کہا کہ بریت ہوتی ہے تو پہلے ہی دن۔ اگر کوئی جج یا غلط فیصلہ دے گا تو میڈیا بیانی کرے گا۔ انہوں نے اپنے لیے شرمندگی ہی بنانی، تو ٹھیک ہے۔