اوورسیز

غزہ جنگ بندی، قطری وزیراعظم کی حماس کے وفد سے ملاقات

قطر اور مصر کی ثالثی میں غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں، قطری وزیراعظم اور وزیر اعظم نے حماس کے وفد سے ملاقات کی۔قطری وزارت خارجہ کے مطابق حماس رہنما خلیل الحیا کی قیادت میں حماس وفد نے قطری سے ملاقات کی۔ترجمان کے مطابق قطری اور حماس وفد کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔قبل ازیں حماس نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ اسرائیل کی طرف سے جاری ہونے والی نئی جنگ بندی کی شرائط میں تنازعہ طے کرنا ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button