
فیصل آباد میں تاندلیانوالہ کے قریب کار اور ٹریکٹر ٹرالی ٹکر میں ہوئی۔حادثے کے نتیجے میں 1 خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ریسکیو مریض کے مطابق جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔زخمیوں اور لاشوں کو الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔