پاکستانتازہ ترین

صاف ظاہر ہوتا ہے بانی پی ٹی آئی اسرائیلی اثاثہ ہیں، خواجہ آصف نے مزید کیا کہا؟جانیں

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اسرائیلی اثاثہ ہیں۔ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ چلڈاسمتھ کے ریکروٹ بانی ٹی آئی کی نجات کے لیے مہم چلا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان کے مفاہمت کے خلاف مہم چلا رہے ہیں۔ ان عناصر کو اسرائیل کی حمایت حاصل ہے۔وزیر دفاع نے مزید کہا کہ یہ عناصر میڈیا میں تواتر کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں، اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اسرائیلی آثاثہ۔ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے واحد مسلمان طاقت کو خدانخواستہ سرنگوں کو کرنا چاہتے ہیں، ہماری پہلی اور آخری ترجیح اور صرف پاکستان۔خواجہ آصف نے یہ بھی کہا کہ بابی پی ٹی آئی کے مغربی دنیا میں چند آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ یہ واضح ہونا چاہیے کہ ہم پاکستانی قوم کے مفاہمت کا تحفظ کرنا چاہتے ہیں۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button