60

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو اچھی خبر سنا دی،خبر پڑھ کرآپ بھی داد دیئے بغیرہ نہ رہ سکیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت کاسود سےمتعلق وفاقی شرعی عدالت کےفیصلے کےخلاف اپیل واپس لینےکااعلان،ملکی معیشت کی بہتری کےلئےحکومت اہم اقدامات کررہی ہے۔تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک میں اسلامی بینکاری کےنظام کوآگےبڑھارہےہیں،حالیہ دنوں وفاقی شرعی عدالت نےسودی نظام کےخلاف فیصلہ دیا،سٹیٹ بینک نےاس فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ سےرجوع کیاتھا،سودی معیشت پرفیصلے کےخلاف اپیلیں واپس لےرہےہیں،ملکی معیشت کی بہتری کےلئےحکومت اہم اقدامات کررہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں