174

ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی ،ایک ڈالر کتنے کارہ گیا آج کے ریٹ آپ کا دل خوش کردینگے ، زبردست خبر آگئی

کراچی (نیوز ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.74 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 223.90 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ انٹر بینک کے آٹھویں کاروباری سیشن میں ڈالر 15.75 روپے سستا ہو چکا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں