کھیل

کراچی ٹیپ بال پریمیئر لیگ آج سے شروع

کراچی ٹیپ بال پریمیئر لیگ (KTPL) آج سے شروع ہو رہی ہے۔ تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس سندھ میں منعقد ہوئی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کے ٹی پی ایل کے ذریعے ٹیپ بال ٹورنامنٹ کو پوری دنیا میں متعارف کرایا گیا ہے۔ کراچی ٹیپ بال پریمیئر لیگ کے میچز جیو سپر پر براہ راست دکھائے جائیں گے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button