اسلام آباد / چاغی — سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے والد آصف خان سنجرانی انتقال کر گئے۔
اہلِ خانہ کے مطابق آصف خان سنجرانی ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ ان کی تدفین آبائی علاقے چاغی کے قبرستان میں کی جائے گی۔
سیاسی و قبائلی حلقوں کی جانب سے صادق سنجرانی سے اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔





