141

8 سال کے بچے نے ٹریکٹر کیسے چلا لیا،فیکٹری لے کر جانے کی ویڈیو وائرل

 

 

چنیوٹ (نیوز ڈیسک )سوشل میڈیا پر کوئی دن شاید ایسا نہ جاتا ہوگا کہ جس پر کوئی ویڈیو وائرل نہ ہوئی ہو۔ اب ایک نئی ویڈیو پاکستان سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جو ایک بچے کے ٹریکٹر چلانے کی ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ایک بچہ جو

<script async src=”https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-8673088338448812″
crossorigin=”anonymous”></script>

سڑکوں پر گنے سے لدہ ٹریکٹر چلا رہا ہے اور اسے روکنے والا کوئی نہیں۔ بچہ اپنی جان کو تو خطرے میں ڈال ہی رہا ساتھ میں دوسروں کی جان کو بھی خطرہ پڑ سکتا ہے۔ یہ واقعہ چنیوٹ میں پیش آیا جہاں ٹریفک پولیس اہلکاروں نے غفلت کا مظاہرہ کیا 8 سالہ بچہ ٹریکٹر کو 50 کلو میٹر تک شوگر فیکٹری چلا کر لے گیا جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر مشہور ہوگئی۔ پولیس نے 8 سالہ بچے کی ٹریکٹر ٹرالی چلانے کی ویڈیو سامنے آنے پر بچے کو تحویل میں لے لیا۔ آٹھ سالہ بچہ ٹریکٹر کو 50 کلو میٹر تک شوگر

<script async src=”https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-8673088338448812″
crossorigin=”anonymous”></script>

 

فیکٹری چلا کر لے گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مشہور ہوگئی۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ کم عمر ڈرائیورز کے خلاف مہم جاری ہے، بچے کے خلاف کارروائی ہو گی جبکہ پولیس بچے کے فرار والد کی تلاش میں چھاپے مار رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں