
وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈی پی او محمد خالد کی خیریت دریافت کی
ڈی پی او ہنگو محمد خالد کو 3 گولیاں لگی ہیں
وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمی ڈی پی او محمد خالد کے بلند حوصلے کو سراہا
آپ کی قیادت میں پولیس ٹیم نے جرات اور دلیری کے ساتھ فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔ محسن نقوی
وزیرداخلہ محسن نقوی کا فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچانے پر ڈی پی او ہنگو محمد خالد اور انکی پوری ٹیم کو خراج تحسین
وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈی پی او ہنگو محمد خالد اور زخمی ایس ایچ او نبی خان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا
آپ قوم کے سر کا تاج ہیں۔ ہمیں آپ پر فخر ہے۔ محسن نقوی