244

کتنے پاس کتنے فیل ؟۔زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات کے نتائج کا اعلان

ملتان زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا، جاری اعلامیہ کے مطابق ایم اے انگلش پارٹ ون اور ٹو کے ضمنی امتحان 2019اورسالانہ امتحان2020میں 239امیدوار شریک ہوئے جن میں سے 112پاس ہوئے، کامیابی کا تناسب 46.86رہا، ایم اے عربی پارٹ ون 2020کے امتحان میں 36امیدوار شریک ہوئے
جس میں سے 17پاس ہوئے، کامیابی کا تناسب 47.22فیصد رہا،ایم اے عربی ضمنی امتحان2019اورسالانہ امتحان2020میں 130امیدوار شریک ہوئے جس میں 87پاس ہوئے کامیابی کا تناسب 66.62فیصد رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں