0

خیبرپختونخوا حکومت کا یکم مئی سے گندم خریدنے کا فیصلہ، سرکاری قیمت کتنی مقرر کی گئی؟ جانیے

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے یکم مئی سے 3 لاکھ میٹرک ٹن مقامی گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ خوراک نے کہا ہے کہ گندم کی خریداری کی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کی گئی ہے، حکومت نے خریداری کے لیے 29 ارب روپے جاری کردیئے ہیں۔ گندم کی حکومت کو 9 ارب روپے کی بچت ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں