0

آٹے کی قیمت میں مزیدکمی ،شہریوں کے لئے زبردست خبر آگئی

لاہور: آٹے کی قیمت میں مزید 5 روپے فی کلو کمی کردی گئی۔ مل مالکان کی جانب سے 5 روپے کی کمی کی وجہ سے فی کلو قیمت 165 روپے سے کم ہو کر 160 روپے تک آگئی ہے۔ تین روز کے دوران آٹے کی قیمت میں مجموعی طور پر 15 روپے فی کلو کمی دیکھی گئی۔ ذرائع کے مطابق گندم کی نئی فصل کی آمد اور اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمتوں میں کمی کے باعث آٹے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں