0

عوام کے لیے خوشخبری، آٹے کی قیمت میں مزید 400 روپےکمی کر دی گئی،خبر پڑھ کرآپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھے

کوئٹہ: بلوچستان میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوگئی۔ آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2800 سے کم ہو کر 2400 روپے جبکہ چینی کی قیمت 10 روپے کمی سے 150 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت 16 روپے اور روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں