0

لکی مروت: محفل موسیقی کے دوران فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

لکی مروت میں دو گروپوں میں خونریز تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔تھانہ غزنی خیل کی حدود میں دو گروپوں میں تصادم ہوا۔فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔فائرنگ شادی کی تقریب میں میوزک کنسرٹ کے دوران ہوئی۔پولیس کے مطابق لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں