0

نامور پاکستانی اداکارہ میرا کا بازو ٹوٹ گیا،وجہ کیا بنی ؟جان کرآپ دنگ رہ جائیںگے

لالی وڈ کی مشہور اداکارہ میرا کا بازو ٹوٹ گیا۔ پاکستان فلم انڈسٹری لالی وڈ کی منفرد اداکارہ میرا شوٹنگ کے دوران گر گئیں جس کے باعث بازو فریکچر ہوگیا، ڈاکٹروں نے انہیں 10 دن آرام کا مشورہ دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں