0

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، عید 10 اپریل بدھ کو ہوگی

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید بدھ کو ہوگی۔سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مختلف شہروں کی رصد گاہوں میں اجلاس منعقد ہوئے۔اس کے علاوہ سعودی سپریم کورٹ نے بھی شہریوں سے چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم مملکت میں کہیں بھی چاند نظر آنے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔چاند نظر نہ آنے کے بعد پہلی شوال بروز بدھ 10 اپریل کو عید الفطر ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں