0

ہیلتھ کارڈ یکم رمضان سے بحال کر دیا جائے گا، ہیلتھ کارڈ پینل میں شامل تمام سرکاری اور نجی ہسپتالوں کو انشورنس کمپنی کا خط۔

پشاور انشورنس کمپنی کے ہیلتھ کارڈ پینل میں شامل تمام سرکاری اور نجی ہسپتالوں کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ یکم رمضان سے ہیلتھ کارڈ بحال کر دیا جائے گا، 7 شعبوں میں علاج صرف پبلک سیکٹر اور ایم ٹی آئی اسپتالوں تک محدود ہے، خط میں مزید کہا گیا ہے کہ اپینڈکس آپریشن اور انجیو گرافی پبلک سیکٹر اور ایم ٹی آئی اسپتالوں میں کی جائے گی۔ ہوگی میں خط میں پینل میں شامل ہسپتالوں کو ہیلتھ کارڈ کے حوالے سے ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں