0

دمام: 17ویں افطار خیمے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں

دمام میں فلاحی تنظیم نور کی جانب سے ماہ رمضان المبارک کے لیے افطار خیمہ کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افطاری خیمے میں غیر مسلموں کو بھی مدعو کیا جاتا ہے۔ علاقائی فلاحی تنظیم نے اس سال 50 ہزار افراد کو افطاری کا ہدف مقرر کیا ہے۔انتظامیہ کے مطابق افطار ڈیرے پر آنے والوں کے لیے رمضان المبارک کے احکام اور دیگر موضوعات پر مختلف زبانوں میں خصوصی اسباق کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں