0

انتخابات کے نتائج سامنے آنے پر بانی پی ٹی آئی کی بہن نے بیان میں کیا کہا؟جانیں

لاہور : انتخابات کے نتائج سامنے آنے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کا بیان سامنے آ گیا۔علیمہ خان کا کہنا تھا کہ 8 فروری کو عمران خان کا سونامی آ گیا، اب عوام کو نہیں روکا جا سکتا۔ قومی اسمبلی کی 180 نشستوں پر کامیابی کے فارم 45 کا ریکارڈ موجود ہے، امیدواران اس کی حفاظت کریں، اب ثبوت چھیننے کیلئے چھاپے پڑیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وکٹری سپیچ کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواران آئی پی پی میں گئے تو ان سے ووٹرز خود ہی جواب لیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں