0

سعودی تجارتی وفد کی پاکستان آمد کے بعد اسٹاک ایکس چینج میں تیزی

سعودی تجارتی وفد کی پاکستان آمد کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں تیزی آگئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کو کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا۔ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔جس کے بعد دوران ٹریڈنگ 100 انڈیکس 72 ہزار 900 تک پہنچ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں