0

امریکا اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے خلاف نیا محاذ کھول دیا

امریکا اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے خلاف نیا محاذ کھول دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا اور برطانیہ نے حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔ذرائع کے مطابق حوثی شہر الحدیدہ سے انخلا کررہے ہیں، جبکہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہین جس سے صحافی سمیت 147 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں