0

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر پھر مہنگا

کراچی:نٹر بینک مارکیٹ کاروبار کے آغازکے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 70 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 281.50 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں