66

:

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق الیکشن کمیشن کو پنجاب میں الیکشن کیلئے 21 ارب روپے جاری کرنے کی آج آخری تاریخ ہے۔سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کے لیے اسٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست رقم جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں