168

عوام پر رات گئے پٹرول بم گرانے کے بعد ایک اور بم تیار،پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک میں سیاسی، معاشی اور آئینی بحران سے فائدہ اٹھاتے ہوئے گیس مافیا نے قیمت میں من مانا اضافہ کردیا۔ ایل پی جی اسوسی ایشن کے مطابق پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو بلاجواز اضافہ کردیا گیا جس کے بعد گھریلوں سیلنڈر 120 روپے اور کمرشل 450 روپے مہنگا ہوگیا۔ یہ بھی پڑھیے: رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ایل این جی کی درآمدات میں بڑی کمی سرکاری قیمت 229 روپے فی کلو کے بجائے ملک کے بڑے تمام شہروں میں ایل پی جی کی قیمت 310 روپے فی کلو پر پہنچ گئی۔ پہاڑی اور دور دراز علاقوں میں 330 روپے جبکہ گلگت بلکستان میں 360 روپے میں فروخت جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں